Why Do We Overthink at Night? (Simple Psychology Explained)
(Details in Urdu & Enlglish)
Have you ever noticed how your mind becomes more active at night?
During the day, you stay busy. However, when it is night, when everything becomes quite, your mind begins to thought so many things. You remember old conversations, mistakes, fears, and many “what if” situations
The psychologists describe this as overthinking
and describe it in a very simple manner.The Reasons Why We Overthink at Night.
1. Your Mind at last Shuts down.
During the day, your mind is busy due to work, people and activities.
When it is night, you do not have any distractions and therefore, you can hear your thoughts.
2. Emotions Gain Power
When it comes to nighttime, your brain is more emotional than the normal day routinr.That is why little issues seem greater and more weighty.
3. You Try to "Solve Everything"b
You thinks: “Now I will correct everything.However, it does not provide solutions, but rather adds stress.
💭 Signs; You are Overthinking.
>You repeat past talks.
>You dream up the worst possibilities.
>You do not sleep well.
>Your mind feels tired but won't stop thinking.
🌿 Easy Tips to Get out of Overthinking.
▪️Write Your Thoughts
Get a notebook and write all that you can think of.This helps in calming your brain.
▪️ Reduce Nighttime Phone Usage.
Stop using phone at night.Over scrolling adds stress and comparison.
▪️Deep Breathing
Breath slowly 2-3 minutes.It relaxes your nervous system
▪️Accept ImperfectionAccept imperfection because not all things must be resolved today.
💡 Final Suggestion
All the overthinking in the night is alright-but it must not dominate your calm.Train your mind slowly.Give yourself rest.You need your mind at ease as well.
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ رات کے وقت آپ کا دماغ زیادہ متحرک ہو جاتا ہے؟
دن کے وقت آپ مصروف رہتے ہیں۔ لیکن جیسے ہی رات ہوتی ہے، آپ کا ذہن بہت سی باتیں سوچنا شروع کر دیتا ہے۔ آپ پرانی باتيں، غلطیاں، خوف اور کئی “اگر ایسا ہو گيا تو؟ ويسا ہوگيا تو” جیسے خیالات یاد کرنے لگتے ہیں۔
ماہرینِ نفسیات اسے اوورتھنکنگ (Overthinking) کہتے ہیں، یعنی حد سے زیادہ سوچنا۔
🌙 ہم رات کو زیادہ کیوں سوچتے ہیں؟
1. دماغ پرسکون ہوتا ہے
دن کے وقت آپ کا ذہن اپنے کام، لوگوں اور سرگرمیوں میں مصروف رہتا ہے۔ رات کو جب کوئی مصروفیت نہیں ہوتی تو آپ کا ذہن بہت سے خيالات ميں گھر جاتا ہے ۔
2. جذبات زیادہ حاوی/طاقتور ہو جاتے ہیں
رات کے وقت آپ کا دماغ زیادہ متحرک ہو جاتا ہے، اسی لیے آپ چھوٹی چھوٹی باتیں سوچتے ہيں جو پھر ہميں بڑی اور اہم لگنے لگتی ہیں۔
3. آپ سب کچھ فوراًحل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
آپ سوچتے ہیں: “اب میں سب ٹھیک کر لوں گا/لوں گی”
لیکن اس سے فوری حل نہیں پاتے اور مزید دباؤ بڑھ جاتا ہے۔
💭 اوورتھنکنگ کی علامات
بار بار پرانی باتوں کو دہرانا
کسی چيز يا حالات کا برا نتيجہ تصور کرنا
نیند کا متاثر ہونا/نيند نہ آنا
ذہنی تھکن کے باوجود سوچوں کا نہ رکنا اور بڑھتے جانا
🌿 اوورتھنکنگ کم کرنے کے آسان طریقے
✔ اپنے خیالات لکھیں
ایک نوٹ بک لیں اور جو کچھ بھی ذہن میں ہے لکھ دیں۔ اس سے دماغ ہلکا محسوس ہوتا ہے۔
✔ رات کو موبائل کا استعمال کم کریں
زیادہ اسکرولنگ ذہنی دباؤ کو بڑھاتی ہے اور لوگوں کے ساتھ مختلف معاملات پر موازنہ کرنے پر اکساتی ہے۔ ہم لوگوں کی گاڑيوں، سہوليات اور جديد انداز زندگی سے اپنی زندگی کا موازنہ کرتے ہيں اور خود کو ايک طرح کے احساس کمتری ميں مبتلا کر ليتے ہيں۔
✔ گہری سانسیں لیں
2-3 منٹ آہستہ آہستہ سانس لیں، چار سيکنڈ کے کيے سانس کو اندر کی طرف کھينچيں اور چار سيکنڈ کا وقفہ کريں اور اس کے بعد چار سيکنڈ ميں ہی آہستہ آہستہ سانس کو باہر نکاليں، اس سے اعصابی نظام پرسکون ہوتا ہے۔
✔ ادھوری باتوں اور چيزوں کو قبول کریں
آپ کے ہر مسئلہ کا آج ہی حل ہونا ضروری نہيں ہے۔ کچھ چيزيں اور مسائل حل ہونے ميں وقت ليتے ہيں۔ اس ليے ان کے فوری حل نہ ہونے پر پريشان نہ ہوں۔ اس سےآپ کا ذہن اور آپ پر سکون رہيں گے
رات کو زیادہ سوچنا ایک عام بات ہے، لیکن اسے اپنی ذہنی سکون پر حاوی نہ ہونے دیں۔
اپنے ذہن کو آہستہ آہستہ قابو میں لائیں، خود کو اور اپنے ذہن کو آرام دیں—
____________
Disclaimer: This article is for educational and informational purposes only and should not be considered a substitute for professional medical or psychological advice.
____________________

This comment has been removed by the author.
ReplyDelete